وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مجاہد آزادی وی او چدمبرم پلئی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
‘‘عظیم وی او چدمبرم پلئی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔ ہماری قوم جدوجہد آزادی میں ان کی بھرپور شراکت کے لئے ان کی مقروض ہے۔ انہوں نے معاشی ترقی اور خود انحصاری پر بھی بہت زور دیا۔ ان کے نظریات ہمیشہ ہمیں متاثر کرتے رہتے ہیں۔’’
Tributes to the great V. O. Chidambaram Pillai on his birth anniversary. Our nation is indebted to him for his rich contribution to the freedom struggle. He also placed great emphasis on economic progress and becoming self-reliant. His ideals continue to inspire us.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 5, 2022