وزیراعظم جناب نریندر موی نے، مجاہد آزادی چندر شیکھر آزاد کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ۔
وزیراعظم نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ:
’’ملک کے عظیم سپوت چندر شیکھر آزاد کو ان کی جینتی کے موقع پر لاکھوں سلام۔ مادر وطن کی حفاظت کے لئے ان کی قربانیوں کی داستان اہل وطن کو ہمیشہ ترغیب دیتی رہے گی۔‘‘
देश के महान सपूत चंद्रशेखर आजाद को उनकी जयंती पर कोटि-कोटि नमन। मातृभूमि की रक्षा के लिए उनके बलिदान की कहानी देशवासियों को सदैव प्रेरित करती रहेगी।
— Narendra Modi (@narendramodi) July 23, 2023