وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم محترمہ اندرا گاندھی کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔
ایک ایکس پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’بھارت کی سابق وزیر اعظم محترمہ اندرا گاندھی کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔‘‘
On her birth anniversary, tributes to Smt. Indira Gandhi, India’s former Prime Minister.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 19, 2023