وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سنگاپور کے سابق وزیر اعظم لی کوان یو کو ان کی پیدائش کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’عظیم لی کوان یو کو ان کی پیدائش کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر میری جانب سے خراج عقیدت۔ ان کی بصیرت افروز قیادت نے سنگاپور کے تغیر میں ایک کلیدی کردار ادا کیا۔ ان کی دور اندیشی اور عمدگی کے حصول کے لیے ان تھک جستجو ان کی ذاتی عظمت کا ثبوت ہیں۔ ان کا کام دنیا بھر کے قائدین کو مسلسل ترغیب فراہم کرتا ہے۔‘‘
My tributes to the great Lee Kuan Yew on the special occasion of his 100th birth anniversary. His visionary leadership played a key role in Singapore's transformation. His foresight and relentless pursuit of excellence are a testament to his personal greatness. His work continues…
— Narendra Modi (@narendramodi) September 16, 2023