وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کو اُن کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
‘‘ہماری سابق وزیراعظم آنجہانی اندراگاندھی جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔’’
Tributes to our former PM Mrs. Indira Gandhi Ji on her birth anniversary.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 19, 2022