وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ملک کے سابق وزیراعظم  چندر شیکھر  جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ چندر شیکھر جی ایک بلند پایہ شخصیت تھے، جن کی جمہوری اقدار سے  عہد بستگی اور غریبی کے خاتمے کے لئے ان کی کوششوں کی بڑے پیمانے پر سراہنا  کی جاتی تھی۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’چندر شیکھر جی ایک بلند پایہ شخصیت تھے، جن کی جمہوری اقدار کے لئے عہد بستگی اور غریبی دور کرنے کی ان کی کوششوں کی وسیع پیمانے پر سراہنا کی جاتی تھی۔ انھوں نے ہمیشہ دبے کچلے اور پسماندہ لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے کام کیا۔ ان کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت۔‘‘

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Bad loans decline: Banks’ gross NPA ratio declines to 13-year low of 2.5% at September end, says RBI report

Media Coverage

Bad loans decline: Banks’ gross NPA ratio declines to 13-year low of 2.5% at September end, says RBI report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27دسمبر 2024
December 27, 2024

Citizens appreciate PM Modi's Vision: Crafting a Global Powerhouse Through Strategic Governance