وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
’’عظیم قوم پرست مفکر، ماہر تعلیم اور بھارتیہ جن سنگھ کے بانی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔ انہوں نے اپنی زندگی ایک مضبوط ہندوستان کی تعمیر کے لیے وقف کر دی۔ ان کے نظریات اور اصول ملک کی ہر نسل کو متاثر کرتے رہیں گے‘‘۔
महान राष्ट्रवादी चिंतक, शिक्षाविद् और भारतीय जनसंघ के संस्थापक डॉ. श्यामा प्रसाद मुखर्जी को उनकी जन्म-जयंती पर शत-शत नमन। एक सशक्त भारतवर्ष के निर्माण के लिए उन्होंने अपना जीवन समर्पित कर दिया। उनके आदर्श और सिद्धांत देश की हर पीढ़ी को प्रेरित करते रहेंगे।
— Narendra Modi (@narendramodi) July 6, 2023