وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کے یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ڈاکٹر سیاما پرساد مکھرجی کی روشن شخصیت مستقبل کی نسلوں کو رہنمائی فراہم کرتی رہے گی۔
وزیر اعظم نے ایک ’ایکس ‘ پوسٹ میں کہا؛
’’ملک کے عظیم فرزند، معروف مفکر اور ماہر تعلیم ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کے یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ماں بھارتی کی خدمات میں انہوں نے اپنی زندگی وقف کر دی۔ ان کی متحرک شخصیت ملک کی ہر پیڑھی کو ترغیب فراہم کرتی رہے گی۔‘‘
देश के महान सपूत, प्रख्यात विचारक और शिक्षाविद् डॉ. श्यामा प्रसाद मुखर्जी को उनके बलिदान दिवस पर सादर नमन। मां भारती की सेवा में उन्होंने अपना जीवन समर्पित कर दिया। उनका ओजस्वी व्यक्तित्व देश की हर पीढ़ी को प्रेरित करता रहेगा।
— Narendra Modi (@narendramodi) June 23, 2024