وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آچاریہ کرپلانی کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
‘‘آچاریہ کرپلانی کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت۔ ہماری آزادی کی جدوجہد میں ان کے تعاون کے لئے ان کا بڑے پیمانے پر احترام کیا جاتا ہے۔ انہوں نے ایک پارلیمنٹرین کے طور پر اپنی امتیازی حیثیت کو منوایا ۔ تعلیم میں ان کی شراکت اور سماجی خدمت کا جذبہ بھی قابل ذکر ہے۔’’
Tributes to Acharya Kripalani on his Jayanti. He is widely respected for his contribution to our freedom struggle. He made a strong mark as a Parliamentarian. His contribution to education and passion towards social service are also noteworthy. pic.twitter.com/wi5CUPjhRu
— Narendra Modi (@narendramodi) November 11, 2022