نئی دہلی،  14 فروری 2020، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  پچھلے سال  پلوامہ میں ہوئے خوفناک  دہشت گرد حملے میں جانِ عزیز قربان کرنے والے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ ٹوئٹر پر  اپنے پیغام  خراج عقیدت میں وزیراعظم  نے کہا کہ پلوامہ حملے میں شہید ہونے والے  وہ جانباز تھے، جنہوں نے اپنی زندگیاں ہمارے ملک ہندوستان کی حفاظت  اور خدمت کے لئے وقف کردی تھی۔ ہندوستان ان کی شہادت کو کبھی فراموش نہیں کرسکے گا۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India's first microbiological nanosat, developed by students, to find ways to keep astronauts healthy

Media Coverage

India's first microbiological nanosat, developed by students, to find ways to keep astronauts healthy
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 20 فروری 2025
February 20, 2025

Citizens Appreciate PM Modi's Effort to Foster Innovation and Economic Opportunity Nationwide