نئی دہلی، 14 فروری 2020، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پچھلے سال پلوامہ میں ہوئے خوفناک دہشت گرد حملے میں جانِ عزیز قربان کرنے والے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام خراج عقیدت میں وزیراعظم نے کہا کہ پلوامہ حملے میں شہید ہونے والے وہ جانباز تھے، جنہوں نے اپنی زندگیاں ہمارے ملک ہندوستان کی حفاظت اور خدمت کے لئے وقف کردی تھی۔ ہندوستان ان کی شہادت کو کبھی فراموش نہیں کرسکے گا۔
Tributes to the brave martyrs who lost their lives in the gruesome Pulwama attack last year. They were exceptional individuals who devoted their lives to serving and protecting our nation. India will never forget their martyrdom.
— Narendra Modi (@narendramodi) February 14, 2020