وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج قومی دارالحکومت میں راشٹریہ سمر اسمارک میں خراج عقیدت پیش کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم ان لوگوں کو یاد کرتے ہیں اور ان کی عزت کرتے ہیں جنہوں نےہمارے ملک کا بے لوث دفاع کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

"راشٹریہ سمر اسمارک میں خراج تحسین پیش کیا ۔ ہم ان لوگوں کو یاد کرتے ہیں اور ان کی عزت کرتے ہیں جنہوں نے بے لوث طریقے سے ہمارے ملک کا دفاع کیا۔ ان کی ہمت اور قربانی کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔ ہم ان کے سامنے انتہائی احترام اور شکرگزاری کے ساتھ سر جھکاتے ہیں، ان نظریات کو برقرار رکھنے کا عہد کرتے ہیں جن کے لیے وہ کھڑے تھے۔ "

 

 

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
25% of India under forest & tree cover: Government report

Media Coverage

25% of India under forest & tree cover: Government report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21دسمبر 2024
December 21, 2024

Inclusive Progress: Bridging Development, Infrastructure, and Opportunity under the leadership of PM Modi