وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج قبائلی رہنما شری کارتک اووراوں کو ان کی صد سالہ یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے شری اوراوں کو ایک عظیم رہنما کے طور پر سراہا، جنہوں نے اپنی پوری زندگی قبائلی طبقے کے حقوق اور عزت نفس کے لیے وقف کر دی اور وہ قبائلی ثقافت اور شناخت کے تحفظ کے لیے قبائلی سماج کے ایک آواز کے اہم ترجمان رہے۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے لکھا:
‘‘قبائلی سماج کے حقوق اور عزت نفس کے لیےاپنی پوری زندگی وقف کیےرہے ،ملک کے عظیم رہنما کارتک اووراں جی کو ان کے صد سالہ یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔وہ قبائلی سماج کی آواز کے اہم ترجمان تھے، جو قبائلی ثقافت اور شناخت کے تحفظ کے لیے مسلسل جدوجہد کرتے رہے۔ پسماندہ طلبہ کی فلاح و بہبود کے لیے ان کی بے مثال شراکت ہمیشہ ملک کے عوام کو متاثر کرتی رہے گی۔
आदिवासी समुदाय के अधिकार और आत्मसम्मान के लिए जीवनपर्यंत समर्पित रहे देश के महान नेता कार्तिक उरांव जी को उनकी जन्म-शताब्दी पर आदरपूर्ण श्रद्धांजलि। वे जनजातीय समाज के एक मुखर प्रवक्ता थे, जो आदिवासी संस्कृति और अस्मिता की रक्षा के लिए निरंतर संघर्षरत रहे। वंचितों के कल्याण के…
— Narendra Modi (@narendramodi) October 29, 2024