ہمت اور حب الوطنی کی حقیقی علامت جھانسی کی دلیر رانی لکشمی بائی کی تعریف کرتے ہوئے وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا:
‘‘ہمت اور حب الوطنی کی حقیقی علامت جھانسی کی دلیر رانی لکشمی بائی کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔ آزادی کی لڑائی میں ان کی بہادری اور کوششیں نسلوں کو تحریک دیتی رہیں گی ۔ مشکلات کے وقت ان کی قیادت سے پتہ چلتا ہے کہ حقیقی عزم کیا ہوتاہے ’’۔
Tributes to the fearless Rani Lakshmibai of Jhansi, a true embodiment of courage and patriotism, on her Jayanti. Her bravery and efforts in the fight for freedom continues to inspire generations. Her leadership during times of adversity showed what true determination is.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 19, 2024