وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پنڈت دین دیال اُپادھیائے کی برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیر اعظم نے کہا کہ پنڈت دین دیال اُپادھیائے نے ثقافت اور ورثے کو مرکزی حیثیت دیتے ہوئے ملک کو آگے لے جانے کا راستہ دکھایا، جو کہ وکست بھارت کی تعمیر کے لیے بھی باعث ترغیب ہے۔
ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
پنڈت دین دیال اپادھیائے جی کو ان کی برسی کے موقع پر ملک بھر میں اپنے پریوار جنو کی جانب سے لاکھوں سلام۔ انہوں نے بھارتی ثقافت اور ورثے کو مرکزی حیثیت دیتے ہوئے ملک کو آگے لے جانے کا راستہ دکھایا، جو ایک ترقی یافتہ بھارت کی تعمیر میں تحریک کا ذریعہ بھی بن گیا ہے۔
पंडित दीनदयाल उपाध्याय जी को उनकी पुण्यतिथि पर देशभर के अपने परिवारजनों की ओर से शत-शत नमन। उन्होंने भारतीय संस्कृति और विरासत को केंद्र में रखकर देश को आगे ले जाने का मार्ग दिखाया, जो विकसित भारत के निर्माण में भी प्रेरणास्रोत बना है।
— Narendra Modi (@narendramodi) February 11, 2024