وزیراعظم نے عظیم سماجی مصلح، مفکر ، فلسفی اور مصنف مہاتما جیوتی با پھولے کوان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
جناب مودی نے کہا کہ مہاتما جیوتی با پھولے زندگی بھر خواتین کی تعلیم اور انہیں با اختیار بنانے کے لئے عہد بند رہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ سماجی اصلاحات کے لئے مہاتما جیوتی با پھولے کی عہد بستگی آنے والی نسلوں کے لئے تحریک کا ایک ذریعہ رہے گی۔
महान समाजसेवी, विचारक, दार्शनिक एवं लेखक महात्मा ज्योतिबा फुले की जयंती पर उन्हें कोटि-कोटि नमन। वे जीवनपर्यंत महिलाओं की शिक्षा और उनके सशक्तिकरण के लिए प्रतिबद्ध रहे। समाज सुधार के प्रति उनकी निष्ठा आने वाली पीढ़ियों को प्रेरित करती रहेगी।
— Narendra Modi (@narendramodi) April 11, 2021