وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لوک نائک جے پرکاش نارائن کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ ملک اور سماج کے لیےان کی خدمات کی ستائش کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ جناب جے پی نارائن کی شخصیت اور نظریات ہر نسل کے لیے تحریک کا ذریعہ رہیں گے۔
‘ایکس ’پر انہوں نے ایک پوسٹ میں کہا:
‘‘لوک جے پرکاش نرائن کو ان کی جینتی پر انتہائی پرخلوص خراج عقیدت۔ انہوں نے ملک اور سماج میں مثبت تبدیلی کے لیے اپنی زندگی کو قربان کردیا۔ان کی شخصیت اور آدرش ہرنسل کے لیے تحریک کا سرچشمہ رہے گا۔’’
लोकनायक जयप्रकाश नारायण को उनकी जयंती पर मेरी आदरपूर्ण श्रद्धांजलि। उन्होंने देश और समाज में सकारात्मक परिवर्तन के लिए अपना जीवन समर्पित कर दिया। उनका व्यक्तित्व और आदर्श हर पीढ़ी के लिए प्रेरणास्रोत बना रहेगा। pic.twitter.com/6VkTpfwpLs
— Narendra Modi (@narendramodi) October 11, 2024