وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے معروف سائنسداں اور ہندوستان کے سابق صدرجمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’معروف سائنسداں اور سابق صدرجمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام جی کو ان کے یوم پیدائش پراحترام کے ساتھ خراج عقیدت۔ ان کا وژن اور سوچ ایک ترقی یافتہ ہندوستان کے عزم کے حصول میں ملک کے لیے کافی مفید ثابت ہونے والی ہے۔‘‘
सुप्रसिद्ध वैज्ञानिक और पूर्व राष्ट्रपति डॉ. एपीजे अब्दुल कलाम जी को उनकी जयंती पर आदरपूर्ण श्रद्धांजलि। उनका विजन और चिंतन विकसित भारत के संकल्प की सिद्धि में देश के बहुत काम आने वाला है। pic.twitter.com/g36gwh94Y9
— Narendra Modi (@narendramodi) October 15, 2024