وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ مادر وطن کے لیے ان کی عقیدت اور قربانی اہل وطن کو متاثر کرتی رہے گی۔
جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:
" اپنے مضبوط قوم پرست خیالات سے مادر وطن کا سر فخر سے بلند کرنے والے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کی یوم پیدائش پر قابل احترام خراج تحسین! مادر وطن کے لیے ان کی لگن اور قربانی ہمیشہ اہل وطن کو متاثر کرتی رہے گی۔
अपने प्रखर राष्ट्रवादी विचारों से मां भारती को गौरवान्वित करने वाले डॉ. श्यामा प्रसाद मुखर्जी को उनकी जन्म-जयंती पर आदरपूर्ण श्रद्धांजलि। मातृभूमि के लिए उनका समर्पण और त्याग देशवासियों को सदैव प्रेरित करता रहेगा। pic.twitter.com/QYELTn45fb
— Narendra Modi (@narendramodi) July 6, 2024