وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھگوان برسا منڈا کی یوم پیدائش پر ان کو خراج عقیدت پیش کیا جسے جنجاتیہ گورو دیوس کے طور پر منایا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھگوان برسا منڈا جی نے مادر وطن کی عزت اور وقار کے تحفظ کے لیے اپنا سب کچھ قربان کردیا۔
X پر ایک پوسٹ میں انھوں نے لکھا،
”بھگوان برسا منڈا جی نے مادر وطن کی آن بان اور شان کی حفاظت کے لیے اپنا سب کچھ نچھاور کر دیا۔ ان کے یوم پیدائش ’جنجاتیہ دیوس‘ کے مبارک موقع پر میں انھیں خراج پیش کرتا ہوں۔“
भगवान बिरसा मुंडा जी ने मातृभूमि की आन-बान और शान की रक्षा के लिए अपना सर्वस्व न्योछावर कर दिया। उनकी जन्म-जयंती ‘जनजातीय गौरव दिवस’ के पावन अवसर पर उन्हें मेरा कोटि-कोटि नमन।#JanjatiyaGauravDiwas pic.twitter.com/GT4OpeNIYr
— Narendra Modi (@narendramodi) November 15, 2024