وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیراعظم جناب اٹل بہاری واجپئی کی پنیہ تتھی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
وزیراعظم نے ٹوئٹ کیا:
’’آج عزت مآب اٹل جی کی پنیہ تتھی کے موقع پر سدیو اٹل جاکر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
ہم بھارت کی خدمت کی غرض سے اٹل جی کی کوششوں سے ہمیشہ ترغیب حاصل کرتے ہیں۔ انہوں نے بھارت کی کایا پلٹ کرنے اور ہمارے ملک کو اکیسویں صدی کی چنوتیوں کا سامنا کرنے کے لئے تیار کرنے کی غرض سے قائدانہ کوششیں کیں‘‘۔”
Today, on the Punya Tithi of respected Atal Ji, visited Sadaiv Atal and paid tributes to him. We remain inspired by Atal Ji’s efforts to serve India. He made pioneering efforts to transform India and prepare our nation for the challenges of the 21st century. pic.twitter.com/L3UyXfFnyf
— Narendra Modi (@narendramodi) August 16, 2022