وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  ‘ بنگلہ دیش کے دو روزہ دورہ پر ، اپنی آمد کے فوراً بعد ہی ،  بنگلہ دیش کے قومی یادگار ، شہیدوں کے قومی میموریل (جتیو سریتی شودھو) کا دورہ کیا اور ان شہیدوں کی شجاعت اور قربانیوں کے تئیں خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے 1971 کی بنگلہ دیش کی آزادی کی جنگ میں اپنی جانیں  ملک کے لئے نچھاور کی تھیں۔ یہ یادگار ،ڈھاکہ کے شمال مغرب میں تقریباً 35 کلومیٹر کی دوری پر ساور کے مقام پر واقع ہیں اور اس کا ڈیزائن سید معین الحسین نے تیار کیا تھا ۔

 

 

 

 

وزیراعظم نے یادگار کے احاطہ میں ارجن درخت کا ایک پودھا بھی لگایا اور یادگار میں موجود دورہ کرنے والوں کی کتاب میں دستخط بھی کئے۔ انہوں نے لکھا کہ ‘‘ میں دعا کرتا ہوں کہ ساور کا لافانی شعلہ، برائی اور بدی پر، سچائی اورشجاعت کی  نیک فتح کی ہمیشہ یاد دلاتا رہے گا’’۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Indian economy in robust spot globally in 2025 with high frequency indicators picking up growth

Media Coverage

Indian economy in robust spot globally in 2025 with high frequency indicators picking up growth
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Chairman and CEO of Microsoft, Satya Nadella meets Prime Minister, Shri Narendra Modi
January 06, 2025

Chairman and CEO of Microsoft, Satya Nadella met with Prime Minister, Shri Narendra Modi in New Delhi.

Shri Modi expressed his happiness to know about Microsoft's ambitious expansion and investment plans in India. Both have discussed various aspects of tech, innovation and AI in the meeting.

Responding to the X post of Satya Nadella about the meeting, Shri Modi said;

“It was indeed a delight to meet you, @satyanadella! Glad to know about Microsoft's ambitious expansion and investment plans in India. It was also wonderful discussing various aspects of tech, innovation and AI in our meeting.”