نئی دہلی، 12/مارچ 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایّا ویکنڈا سوامیکل کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیر اعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ ’’انیسویں صدی کے ایک عظیم مفکر اور سماجی مصلح ایّا ویکنڈا سوامیکل کو ان کے یوم پیدائش پر میں اپنا خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ان کی تعلیمات نے سماج کو سماجی بندشوں سے اوپر اٹھنے اور لوگوں کو متحد کرنے میں مدد دی۔ ان کے ذریعہ مساوات پر زور دیے جانے سے ہمیں آج بھی تحریک ملتی ہے۔‘‘
On his birth anniversary, I pay my respects to Ayya Vaikunda Swamikal, a great thinker and social reformer of the 19th century. His teachings helped society overcome social barriers and united people. His emphasis on equality continues to inspire us.
— Narendra Modi (@narendramodi) March 12, 2021