وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وشوکرما جینتی کے موقع پر بھگوان وشوکرما کو خراج عقیدت پیش کیا۔
ایک ایکس پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’بھگوان وشوکرما کو خراج عقیدت۔ میں پرارتھنا کرتا ہوں کہ ان کا آشیرواد ہم سب کو لگن اور مہارت کے ساتھ اختراع کاری اور دنیا کو نئی شکل دینے کے لیے ہمیں ترغیب فراہم کرے۔‘‘
A tribute to Bhagwan Vishwakarma.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 17, 2023
May His blessings inspire us all to innovate and shape the world with dedication and dexterity. pic.twitter.com/V41zFlXut1