وزیراعظم جناب نریندرمودی نے سوامی وویکانند کو ان کی پنیہ تتھی پرخراج عقیدت پیش کیا۔
وزیراعظم نے ایکس پرپوسٹ کیا؛
‘‘میں سوامی وویکانند کو ان کی پنیہ تتھی پرخراج عقیدت پیش کرتاہوں ۔ان کی تعلیمات سے لاکھوں لوگوں کو توانائی ملتی ہے ۔ان کے گہرے علم اورذہانت کی مسلسل تلاش بھی انتہائی تحریک دینے والی ہے ۔ ہم ایک خوشحال اور ترقی پذیر معاشرے کے، ان کے خواب کو پوراکرنے کے لئے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں ۔ ’’
I pay homage to Swami Vivekananda on his Punya Tithi. His teachings give strength to millions. His profound wisdom and relentless pursuit of knowledge are also very motivating. We reiterate our commitment to fulfil his dream of a prosperous and progressive society.
— Narendra Modi (@narendramodi) July 4, 2024