نئی دہلی، 26؍جولائی2021: وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ان تمام شہداء کو جنہوں نے کرگل میں اپنے ملک کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا تھا، کرگل وجے دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:''ہم ان کی قربانیوں کو یاد کرتے
ہم ان کی بہادری کو یاد کرتے ہیں۔
آج ، کرگل وجے یوس کے موقع پر ہم ان تمام لوگوں کو جنہوں نے کرگل میں ہمارے ملک کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جانوں کی قربانی پیش کردی، خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
ان کی بہادری ہماری روزانہ کی زندگی کے لیے مشعل راہ بنی ہوئی ہے۔
گذشتہ برس قوم کے نام ریڈیو خطاب ''من کی بات''سے بھی ایک اقتباس میں شیئر کر رہا ہوں۔''
We remember their sacrifices.
— Narendra Modi (@narendramodi) July 26, 2021
We remember their valour.
Today, on Kargil Vijay Diwas we pay homage to all those who lost their lives in Kargil protecting our nation. Their bravery motivates us every single day.
Also sharing an excerpt from last year’s ’Mann Ki Baat.’ pic.twitter.com/jC42es8OLz