وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پولیس کے عملے کے اُن تمام افراد کو خراج عقیدت پیش کیا ہے، جنہوں نے فرائض کی انجام دہی کے دوران اپنی جانیں قربان کر دیں۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’پولیس کے یادگاری دن کے موقع پر میں اپنی پولیس فورسز کے ذریعے امن وقانون کو بحال رکھنے اور ضرورت کے وقت دوسروں کی مدد کرنے میں غیر معمولی کوششوں کا اعتراف کرنا چاہوں گا۔ میں پولیس کے اُس تمام عملے کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، جنہوں نے فرض کی ادائیگی میں اپنی جان گنوائی۔‘‘
On Police Commemoration Day, I would like to acknowledge the outstanding efforts by our police forces in preserving law and order, and assisting others in times of need. I pay homage to all those police personnel who lost their lives in the line of duty. pic.twitter.com/DqWNskwZqh
— Narendra Modi (@narendramodi) October 21, 2021