نئی دہلی، 4 /فروری 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پنڈت بھیم سین جوشی جی کو ان کی سال گرہ پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ’’میں پنڈت بھیم سین جوشی جی کو ان کی سال گرہ پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ہم ثقافت و موسیقی کی دنیا کے حوالے سے ان کے یادگار تعاون کو یاد کرتے ہیں۔ ان کی سپردگی نے عالمی مقبولیت حاصل کی ہے۔ یہ سال خاص ہے کیونکہ ہم ان کی پیدائش کی صد سالہ تقریبات کا آغاز کررہے ہیں۔‘‘
I pay homage to Pandit Bhimsen Joshi Ji on his birth anniversary. We recall his monumental contribution to the world of culture and music. His renditions have attained global popularity. This year is special because we begin his birth centenary celebrations.
— Narendra Modi (@narendramodi) February 4, 2021