وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پراکرم دیوس کے موقع پر نیتا جی سبھاش چندر بوس کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
” آج، پراکرم دیوس کے موقع پر، میں نیتا جی سبھاش چندر بوس کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں اور ہندوستان کی تاریخ میں ان کے بے مثال تعاون کو یاد کرتا ہوں۔ انہیں نوآبادیاتی حکمرانی کے خلاف ان کی شدید مزاحمت کے لیے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کے خیالات سے متاثر ہو کر ہم ہندوستان کے لیے ان کے وژن کو پورا کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ “
Today, on Parakram Diwas, I pay homage to Netaji Subhas Chandra Bose and recall his unparalleled contribution to India’s history. He will be remembered for his fierce resistance to colonial rule. Deeply influenced by his thoughts, we are working to realise his vision for India.
— Narendra Modi (@narendramodi) January 23, 2023