وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 2019 میں آج ہی کے دن پلوامہ میں شہید ہونے وا لے سبھی افراد کو خراج عقیدت پیش کیا اور ہمارے ملک کے لئے ان کی غیر معمولی خدمات کو یاد کیا۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:
‘‘ میں 2019 میں آج ہی کے دن پلوامہ میں شہید ہونے والے ان سبھی افراد کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں اور قوم کے تئیں ان کی بے مثال خدمات کو یاد کرتا ہوں۔ ان کی بہادری اوران کی بیش بہا خدمات ہر ہندوستانی کو ایک مضبوط اور خوشحال ملک کے تئیں کام کرنے کی تحریک دیتی ہیں ’’۔
I pay homage to all those martyred in Pulwama on this day in 2019 and recall their outstanding service to our nation. Their bravery and supreme sacrifice motivates every Indian to work towards a strong and prosperous country.
— Narendra Modi (@narendramodi) February 14, 2022