وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 2001 کے پارلیمنٹ پر دہشت گردانہ حملے کے دوران شہید ہونے والوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’ان شہدا کو پیش ہے خراج عقیدت جو 2001 کے پارلیمنٹ پر دہشت گردانہ حملوں کے دوران شہید ہوئے تھے۔ ہم ان کی خدمات، بہادری اور قربانی کو کبھی نہیں بھولیں گے‘‘۔
Paid homage to those who were martyred during the 2001 Parliament attack. We will never forget their service, bravery and sacrifice. pic.twitter.com/uI5SrtW2xQ
— Narendra Modi (@narendramodi) December 13, 2022