نئی دہلی 15 اگست 2021: وزیر اعظم یوم آزادی کے موقع پر بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کرنے راج گھاٹ گئے۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا۔
’’راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ ان کے خیالات اور نظریات عوام کی امنگوں کو پورا کرنے کے لئے ہمارے کاموں میں برابر رہنمائی کرتے ہیں‘‘۔
Paid homage to Mahatma Gandhi at Rajghat. His thoughts and ideals continue to guide us as we work towards fulfilling people's aspirations. pic.twitter.com/BDmBxwWWcD
— Narendra Modi (@narendramodi) August 15, 2021