وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راج گھاٹ پر بابائے قوم مہاتما گاندھی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔
انہوں نے ایکس پر اپنی ایک تصویر اس کے عنوان کے ساتھ پوسٹ کی:
"آج صبح سویرے ، راج گھاٹ پر گاندھی جی کو خراج عقیدت پیش کیا۔"
Earlier this morning, paid homage to Gandhi Ji at Rajghat. pic.twitter.com/aL1dcwD7N7
— Narendra Modi (@narendramodi) October 2, 2023