وزیراعظم جناب نریندرمودی نے لوک مانیہ تلک کی پنیہ تتھی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
جناب مودی ا ٓج پنے میں لوک مانیہ تلک نیشنل ایوارڈ حاصل کریں گے۔ وزیراعظم مودی پنے میں کلیدی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔
وزیراعظم نے ٹویٹ کیا ؛
’’میں لوک مانیہ تلک کی پنیہ تتھی پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ میں آج پنے میں ہوں گا، جہاں میں لوک مانیہ تلک نیشنل ایوارڈ حاصل کروں گا۔ میں واقعی بہت مشکور ہوں کہ مجھے یہ ایوارڈ تفویض کیا جارہا ہے جو ہماری تاریخ کی اتنی عظیم شخصیت کے کام کے ساتھ وابستہ ہے۔‘‘
’’میں کلیدی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کروں گا اور سنگ بنیاد بھی رکھوں گا۔‘‘
I pay homage to Lokmanya Tilak on his Punya Tithi. I will be in Pune today, where I will accept the Lokmanya Tilak National Award. I am indeed humbled that I have been conferred this award which is closely associated with the work of such a great personality of our history.
— Narendra Modi (@narendramodi) August 1, 2023