وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گوپال کرشن گوکھلے کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’ان کے یوم پیدائش پر، میں ہندوستان کی تحریک آزادی کے ایک باوقار رہنما گوپال کرشن گوکھلے کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ وہ تعلیم اور سماجی تفویض اختیارات کے حوالے سے کی گئی کئی کوششوں میں بھی سب سے آگے تھے۔ ان کے نظریات نے مہاتما گاندھی سمیت کئی لوگوں کو متاثر کیا۔‘‘
On his birth anniversary, I pay homage to Gopal Krishna Gokhale, a stalwart of India’s independence movement. He was also at the forefront of several efforts aimed at furthering education and social empowerment. His ideals influenced several people including Mahatma Gandhi.
— Narendra Modi (@narendramodi) May 9, 2023