وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کو اپنے مہاپرینیروان دیوس پرخراج عقیدت پیش کیا ہے ۔
ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’محترم بابا صاحب ہندوستانی آئین کے معمار ہونے کے ساتھ ساتھ سماجی ہم آہنگی کے لافانی چیمپیئن تھے، جنہوں نے اپنی زندگی کو استحصال کے شکار لوگوں اور محروموں کی فلاح و بہبود کے لیے وقف کر دیا۔ آج ان کے مہاپریینروان دن کے موقع پر ان کے لیے میرا عقیدت مندانہ سلام۔’’
पूज्य बाबासाहेब भारतीय संविधान के शिल्पकार होने के साथ-साथ सामाजिक समरसता के अमर पुरोधा थे, जिन्होंने शोषितों और वंचितों के कल्याण के लिए अपना जीवन समर्पित कर दिया। आज उनके महापरिनिर्वाण दिवस पर उन्हें मेरा सादर नमन।
— Narendra Modi (@narendramodi) December 6, 2023