وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بوڈوفا اپیندر ناتھ برہما کو خراج عقیدت پیش کیا، جن کی زندگی کے سفر سے کئی لوگوں کو طاقت ملتی ہے۔
X پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے لکھا:
”بوڈوفا اپیندر ناتھ برہما کو خراج عقیدت پیش کیا، جن کی زندگی کا سفر کئی لوگوں کو طاقت دیتا ہے۔“
Paid homage to Bodofa Upendranath Brahma, whose life journey gives strength to several people. pic.twitter.com/YNrTkl13GM
— Narendra Modi (@narendramodi) November 15, 2024