وزیراعظم  جناب نریندرمودی نے وجئے دوس کے موقع  پر1971کی جنگ میں بھارت کی غیرمعمولی فتح  کو یقینی بنانے کے لئے مسلح فورسیز کے سبھی بہادراہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیاہے ۔

وزیراعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا؛

‘‘وجئے  دوس کے موقع پر ، میں مسلح فورسز کے ان سبھی بہادراہلکاروں  کوخراج عقیدت  پیش کرتاہوں ، جنھوں نے 1971کی جنگ  میں بھارت کی غیرمعمولی فتح کو یقینی بنایا۔ ہماری قوم ، ملک کو محفوظ  اورسلامت رکھنے میں مسلح فورسز کے کردار کے لئے ہمیشہ  ان کی مقروض  رہے گی۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India's first microbiological nanosat, developed by students, to find ways to keep astronauts healthy

Media Coverage

India's first microbiological nanosat, developed by students, to find ways to keep astronauts healthy
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 20 فروری 2025
February 20, 2025

Citizens Appreciate PM Modi's Effort to Foster Innovation and Economic Opportunity Nationwide