وزیراعظم جناب نریندرمودی نے 1857کے واقعات کا حصہ رہ چکے تمام افراد کو ان کے غیرمعمولی حوصلے اورجرأت کے لئے خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا :
‘‘1857میں آج ہی کے دن آزادی کی پہلی تاریخی جنگ کاآغاز ہواتھا ۔ جس نے ہمارے ہم وطنوں میں حب الوطنی کاجذبہ پیداکردیاتھا اور نوآبادیاتی حکمرانی کو کمزورکرنے میں زبردست تعاون کیاتھا۔ میں 1857کے واقعات کا حصہ رہ چکے سبھی افراد کو ان کے غیرمعمولی حوصلہ اورجرأت مندی کے لئے خراج عقیدت پیش کرتاہوں ۔
On this day in 1857 began the historic First War of Independence, which ignited a spirit of patriotism among our fellow citizens and contributed to the weakening of colonial rule. I pay homage to all those who were a part of the events of 1857 for their outstanding courage.
— Narendra Modi (@narendramodi) May 10, 2022