وزیراعظم جناب نریندر مودی نے تقسیم کی ہولناک یادگاری دن کے موقع پر ان تما م لوگوں کو خراج عقیدت پیش کیا، جنھوں نے تقسیم کے دوران اپنی جانیں گنوا دی تھیں۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’#تقسیم کی ہولناک یاد کے دن پر، آج ان تمام لوگوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، جنھوں نے تقسیم کے دوران اپنی جانیں گنوا دی تھیں اور تاریخ کے اس المناک دور میں مصائب برداشت کرنے والے ان لوگوں کے تحمل اور ان کی ہمت و حوصلے کی سراہنا کرتاہوں۔
Today, on #PartitionHorrorsRemembranceDay, I pay homage to all those who lost their lives during Partition , and applaud the resilience as well as grit of all those who suffered during that tragic period of our history.
— Narendra Modi (@narendramodi) August 14, 2022