وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آچاریہ ونوبا بھاوے کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’آچاریہ ونوبا بھاوے کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کررہا ہوں۔ سماجی اصلاح اور پسماندہ طبقے کی بہتری کے لیے ان کی غیر متزلزل لگن ہمیں اب بھی متاثر کرتی ہے۔ میری دلی خواہش ہے کہ ان کی بے لوثی اور اتحاد کی میراث آنے والی صدیوں میں بھی نوع انسانی کی رہنمائی کرے ۔‘‘
Paying homage to Acharya Vinoba Bhave on his birth anniversary. His unwavering dedication to social reform and upliftment of the marginalised continues to inspire us. May his legacy of selflessness and unity guide humanity for centuries to come.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 11, 2023