وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آچاریہ جے بی کرپلانی کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیراعظم نے اپنی ایکس پوسٹ میں کہا؛
’’میں آچاریہ جے بی کرپلانی کو ان کے جنم دن پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔استعمار کے خلاف بھارت کی لڑائی کے ایک حقیقی مینارۂ نور کے طور پر ان کا وسیع پیمانے پراحترام کیاجاتا ہے۔ جمہوریت اور سماجی مساوات کو مستحکم کرنے کے لئے ان کی انتھک کوششوں نے ہماری قوم کے تانے بانے پرانمٹ چھاپ چھوڑی ہے۔ ان کی زندگی کا مقصد اور ان کا کام ہمیشہ آزادی اور انصاف پر مبنی اقدار کو قائم رکھنا تھا۔‘‘
I pay homage to Acharya JB Kripalani on his birth anniversary. He is widely respected as a true beacon of India’s fight against colonialism. His tireless work to strengthen democracy and social equality has etched a permanent mark on our nation's fabric. His life and work was…
— Narendra Modi (@narendramodi) November 11, 2023