وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ان بہادرسکیورٹی عملے کو دلی خراج عقیدت پیش کیا۔ جو 2001میں پارلیمنٹ پردہشت گردانہ حملےکے دوران شہید ہوگئے تھے ۔
وزیراعظم نے ایکس پرپوسٹ کیا؛
‘‘آج ہم 2001 میں پارلیمنٹ پرہوئے حملے میں بہادرسکیورٹی عملے کو دلی طورپر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں اورانھیں تہہ دل سے یاد بھی کرتے ہیں ۔ خطرہ کا سامناکرنے والے حفاظتی دستوں کی شجاعت اوردلیری کو ہماری قوم ہمیشہ یاد رکھے گی ۔’’
Today, we remember and pay heartfelt tributes to the brave security personnel martyred in the Parliament attack in 2001. Their courage and sacrifice in the face of danger will forever be etched in our nation's memory. pic.twitter.com/RjoTdJVuaN
— Narendra Modi (@narendramodi) December 13, 2023