وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سمویدھان سدن میں یوم آئین کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں شرکت کی۔ جناب مودی نے بھی صدر کے خطاب کو بصیرت افروز قرار دیتے ہوئے اس کی ستائش کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘سمویدھان سدن میں یوم آئین کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں شرکت کی۔ راشٹرپتی جی نے ہمارے آئین کی اہمیت اور قومی ترقی کی تشکیل میں اس کے کردار کو اجاگر کرتے ہوئے ایک بصیرت افروز خطاب کیا۔
Joined the programme to mark Constitution Day in Samvidhan Sadan. Rashtrapati Ji delivered an insightful address, highlighting the importance of our Constitution and its role in shaping national progress.@rashtrapatibhvn pic.twitter.com/rJtmpv9pga
— Narendra Modi (@narendramodi) November 26, 2024