وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 22 اگست 2023 کو جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں  برکس کاروباری فورم کے لیڈروں کے مذاکرات میں شرکت کی۔

لیڈروں نے برکس کاروباری فورم کے مذاکرات کے بارے میں جانکاری فراہم کی ہے۔

وزیراعظم نے ٹیکنالوجی پر مبنی حل سمیت کاروبارکرنے کو آسان بنانے میں مزید بہتری لانے کے لیے بھارت کی جانب سے کی جارہیں مختلف اصلاحات کو اجاگر کیا، تاکہ سماجی اور معاشی چیلنجز سے نمٹا جاسکے۔ وزیراعظم نے بھارت کے ترقیاتی سفر میں شرکت کے لیے برکس کاروباری لیڈروں کو مدعو کیا۔

وزیراعظم نےکہا کہ کووڈ نے لکچدار اور سب کی شمولیت والی سپلائی چین کی اہمیت کو اجاگر کیا تھا اور اس کے لیے آپسی اعتماد اور شفافیت کی اہمیت پر زور دیا۔

انہوں نے اس بات کی ضرورت پر بھی زور دیا کہ برکس ممالک مل کر عالمی بھلائی خاص طور پر عالمی جنوب کے لیے اہم تعاون ادا کرسکتے ہیں۔

 

تقریر کا مکمل متن پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season

Media Coverage

Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21دسمبر 2024
December 21, 2024

Inclusive Progress: Bridging Development, Infrastructure, and Opportunity under the leadership of PM Modi