وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ممبئی میں ایک عمارت کے گرنے سے ہونے والی اموات پر اپنی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے پی ایم این آر ایف سے متاثرین کے لئے امداد کا اعلان کیا۔
وزیراعظم کے دفتر کی طرف سے ایک ٹوئیٹ میں کہا گیا؛
‘‘ممبئی میں عمارت کے گرنے سے انتہائی غمزدہ ہوں۔ دکھ کی اس گھڑی میں، میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہوں اور زخمی ہونے والوں کی صحت یابی کے لئے دعا گو ہوں۔ مرنے والوں کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے فی کس 2 لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے گا۔ زخمیوں کو 50 ہزار روپے دیئے جائیں گے: وزیراعظم مودی۔’’
Pained by the building collapse in Mumbai. In this sad hour, my thoughts are with the bereaved families and prayers with the injured. An ex-gratia of Rs. 2 lakh each from PMNRF would be given to the next of kin of the deceased. The injured would be given Rs. 50,000: PM Modi
— PMO India (@PMOIndia) June 28, 2022