نئی دہلی،19؍فروری، وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج یہاں ہنر ہاٹ کا دورہ کیا۔ وہ ہنر ہاٹ میں شرکت کرنے والے ماہر دستکاروں، فنکاروں اور باورچیوں کے اسٹالس پر بھی گئے، جو ملک کے مختلف حصوں سے یہاں آئے ہیں۔ انڈیا گیٹ کے سبزہ زار پر اس طرح کے ڈھائی سو سے زیادہ اسٹالس لگائے گئے ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ اس میں شرکت کرنے والے دستکاروں
ہنر ہاٹ حکومت کے ذریعے روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ہندوستان کی مقامی روایتی دستکاری اور ہنر کو برقرار رکھنے اور فروغ دینے کے عہد کا اظہار ہوتا ہے، جس میں سے کئی فنون ختم ہونے کی کگار پر ہیں۔
The colours and diversity of India on display...
— Narendra Modi (@narendramodi) February 19, 2020
Spent a wonderful afternoon at #HunarHaat on India Gate. It showcases the best of products including handicrafts, carpets, textiles and of course, delicious food!
Do visit it. pic.twitter.com/7NxOm5ZW4Z
The PM also had the 'delicious' Litti Chokha for lunch along with a cup of tea.
Had tasty Litti Chokha for lunch along with a hot cup of tea... #HunarHaat pic.twitter.com/KGJSNJAyNu
— Narendra Modi (@narendramodi) February 19, 2020
One of the artists presented a map of India to the PM, which depicted the cultural diversity of India.
One of the artists presented a map of India to the PM, which depicted the cultural diversity of India.
The PM also interacted with a divyang artist and enquired about her paintings and applauded her efforts.
The PM also tried his hand at music. He played a musical instrument at one of the stalls.
Trying my hand at some music in #HunarHaat... pic.twitter.com/LQDV2DWcyO
— Narendra Modi (@narendramodi) February 19, 2020
ملک کے مختلف حصوں سے یہاں آئے ہیں۔ انڈیا گیٹ کے سبزہ زار پر اس طرح کے ڈھائی سو سے زیادہ اسٹالس لگائے گئے ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ اس میں شرکت کرنے والے دستکاروں میں آدھی سے زیادہ خواتین ہیں۔ وزیراعظم نے ہاٹ میں ان دستکاروں کے ساتھ گفتگو کی اور وہاں ثقافتی پروگرام بھی دیکھا۔
ہنر ہاٹ حکومت کے ذریعے روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ہندوستان کی مقامی روایتی دستکاری اور ہنر کو برقرار رکھنے اور فروغ دینے کے عہد کا اظہار ہوتا ہے، جس میں سے کئی فنون ختم ہونے کی کگار پر ہیں۔
اس سال کے ہنر ہاٹ کا موضوع ہے ’’کوشل کو کام‘‘ ۔ پچھلے تین برسوں کے دوران ہنر ہاٹ کے ذریعے تقریبا تین لاکھ ماہر دستکاروں، فنکاروں اور باورچیوں کو روز گار اور روز گار کے مواقع فراہم کئے گئے ہیں۔ فیض حاصل کرنے والوں میں بڑی تعداد خاتون دستکاروں کی ہے۔