وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جارج ٹاؤن، گیانا میں دوسرے بھارت-کیرکوم سربراہی اجلاس کے موقع پر ڈومینیکا کے وزیر اعظم عزت مآب جناب روزویلٹ اسکریٹ سے ملاقات کی۔
رہنماؤں نے موسمیاتی مزاحمت، ڈیجیٹل تبدیلی، تعلیم، صحت کی دیکھ بھال، استعداد سازی اور یوگا جیسے شعبوں میں تعاون کے مواقع تلاش کرنے پر بات چیت کی۔ انہوں نے عالمی جنوب اور اقوام متحدہ (یو این) میں اصلاحات کے امور پر بھی خیالات کا تبادلہ کیا۔
Your kind words have touched me, Prime Minister Roosevelt Skerrit.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 21, 2024
With deep humility and gratitude, I accept the ‘Dominica Award of Honour.’ I dedicate it to my fellow Indians, who have always cherished India’s friendship with the Commonwealth of Dominica.
You spoke about the… https://t.co/GX0S9Q80kt pic.twitter.com/xrEhzlMXC5