وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اینٹیگوا اور باربوڈا کے وزیر اعظم عزت مآب جناب گیسٹن براؤن سے 20 نومبر کو جارج ٹاؤن، گیانا میں دوسرے بھارت-کیری کام سربراہ کانفرنس کے موقع پرملاقات کی۔
دونوں رہنماؤں نے تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون اور ایس آئی ڈی ایس کے لیے صلاحیت سازی پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم براؤن نے بھارت-کیری کام شراکت داری کو مضبوط بنانے کے لیے وزیر اعظم کے سات نکاتی منصوبے کی تعریف کی۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ہندوستان کی مستقل رکنیت کی حمایت کا اعادہ کیا۔
Had a very good meeting with Prime Minister Gaston Browne of Antigua & Barbuda. There is immense potential to further boost bilateral relations, notably in sectors such as trade, Fintech, renewable energy and climate change. Also thanked him for Antigua & Barbuda’s support to… pic.twitter.com/3ioT56VL0W
— Narendra Modi (@narendramodi) November 21, 2024