وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 24 جون 2023 کو،مصر میں، ممتاز مصری یوگ انسٹرکٹر (یوگ گرو) محترمہ ریم جبیک اور محترمہ ندا عدیل کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے۔
وزیر اعظم نے یوگ کے تئیں ان کی وابستگی کی ستائش کی اور انھیں بھارت کا دورہ کرنے کے لئے کہا۔ دونوں نوجوان انسٹرکٹر نے وزیراعظم کو مصر میں یوگ کے لئے زبردست جوش و خروش سے آگاہ کیا۔
Nada Adel and Reem Jabak are making commendable efforts to make Yoga popular across Egypt. Had a wonderful conversation with them in Cairo. pic.twitter.com/rDBD2lfYEE
— Narendra Modi (@narendramodi) June 24, 2023